ایشیا اسرائیل فلسطین میں نسل کشی کر رہا ہے: پرینکا گاندھی پرینکا گاندھی کے بیان پر انڈیا میں اسرائیلی سفیر نے تنقید کی، لیکن سوشل میڈیا پر بحث میں صارفیں پریانکا کی حمایت کرتے نظر آئے۔