ایشیا پرینکا گاندھی پر زبانی حملے کے بعد اسرائیلی سفیر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کانگریس کی ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی سفیر کی جرات کیسے ہوئی کہ وہ ایک انڈین رکنِ پارلیمان سے اس انداز میں بات کرے۔