بلاگ نصرت فتح علی خاں: غلطی سے قوالوں کے گھر پیدا ہونے والا بچہ اور ریڈیو پاکستان استاد نصرت فتح علی خاں خود ایک انٹرویو میں کہتے ہیں، ’میرے بزرگوں کا خیال تھا کہ قوّالی یا گانا بجانا بہت مشکل کام ہے اور میں یہ کام نہیں کر سکتا۔‘