کرکٹ ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد پاکستان سے ون ڈے سیریز جیت لی ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام رہی اور پوری ٹیم صرف 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔