ایشیا اسرائیل غزہ میں بچوں کو قتل کر رہا ہے، ظلم کا حساب دینا ہوگا: روسی قونصل جنرل انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک جرم ہے۔ کوئی بھی ملک، یہاں تک کہ اگر اس پر دہشت گرد حملہ بھی ہوا ہو، اسے یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ پورے گاؤں جلا دے اور تمام شہریوں کو قتل کرے۔