دنیا اسرائیل نے غزہ کی دوسری بلند عمارت تباہ کر دی علاقے کی معروف پہچان 15 منزلہ سوسی ٹاور کے رہائشیوں بتایا کہ اسرائیل نے انہیں عمارت خالی کرنے کے لیے صرف 20 منٹ دیے۔