نقطۂ نظر نتن یاہو کی حمایت سے ٹرمپ کون سا امن حاصل کر سکتے ہیں؟ دوحہ پر حملہ صرف ایک جنگی فیصلہ نہیں تھا، بلکہ اسرائیل کے اندر حقیقت کے لمحے کو مؤخر کرنے کی ایک کوشش تھی۔