ایشیا مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں سعودی ولی عہد شریک مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کی نماز جنازہ منگل کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کر دی گئی ہے جس میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی۔