ایشیا انڈیا: 17 بچوں کو یرغمال بنانے والے ’ایکٹنگ کوچ‘ کی پولیس فائرنگ سے موت پولیس نے بتایا کہ بچے کسی ویب سیریز کے آڈیشن کے لیے ممبئی کے آر اے سٹوڈیو پہنچے تھے مگر یہ دراصل ملزم روہت آریہ کا بچھایا ہوا جال تھا۔