دنیا مصر کے ’منحوس‘ مقبرے سے 4000 ہزار سال قدیم پینٹنگ غائب مصری میڈیا کے مطابق پینٹنگ سقارہ کے قبرستان میں واقع خن تیکا کے مقبرے کی دیوار کاٹ کر نکالی گئی۔