بلاگ امریکہ میں دولت کی چمک دمک کے پیچھے چھپی غربت کی کہانی دنیا امریکہ کو خوش حالی اور دولت کی علامت سمجھتی ہے، مگر اس ترقی یافتہ ملک کے اندر غربت، بے گھری اور طبقاتی تفاوت کی ایک خاموش داستان چھپی ہے۔