صحت پاکستان میں گندے پانی کی جانچ سے بیماریوں کی نشاندہی کا نظام آغا خان یونیورسٹی کے کراچی پائلٹ منصوبے نے ثابت کیا کہ گندے پانی کی نگرانی کے ذریعے ملک بھر میں بیماریوں کے پھیلاؤ کی بروقت نشاندہی اور پیشگی خبرداری ممکن ہے۔