پاکستان امین الدین خان پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس بن گئے صدر آصف علی زرداری نے جسٹس امین سے ایوان صدر میں حلف لیا اور اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحیٰی آفریدی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے۔