پاکستان لاہور کا جیولر ایک ارب روپے سے زائد کا سونا لے کر کراچی فرار: پولیس اچھرہ میں واقع جیولری مارکیٹ کے ایک جیولر اپنے ساتھیوں کا 20کلو سے زائد سونا لے کر فرار ہو گئے، جس کی مالیت ایک ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔