ایشیا افغانستان کے صوبہ خوست میں ’قاتل‘ کو سٹیڈیم میں سزائے موت علاقے کے مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد اس جگہ پہنچی جہاں اس شخص کو پھانسی دی گئی تھی۔