امریکہ ’ذاتی زندگی گزارنے کا حق ہے‘:سرکاری طیارے کے استعمال پر ایف بی آئی سربراہ کا ردعمل کاش پٹیل نے فاکس نیوز کی اینکر لورا اِنگرام کے سوال پر مزید کہا: ’میں نے اپنے دو پیشروؤں کی نسبت طیارے کا کم استعمال کیا ہے۔‘