ایشیا ’دہشت گردی‘ سے فیصلہ کن انداز میں نمٹا جائے گا: پاکستان یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کے علاقائی اجلاس کے بعد ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہی۔