ٹینس الکاراز یو ایس اوپن ٹائٹل کے دفاع سے قبل ’100 فیصد‘ فٹ 23 سالہ الکاراز 16 اپریل کے بعد سے سنگلز نہیں کھیلے۔ وہ دائیں کلائی کی انجری کے باعث بارسلونا اوپن سے دستبردار ہو گئے تھے اور بعد میں فرانسیسی اوپن اور ومبلڈن دونوں میں شرکت نہیں کی۔