پاکستان 9 مئی کی فرانزک ویڈیو رپورٹ، کیا سہیل آفریدی کو خطرہ ہے؟ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے پشاور پولیس کی بھیجی گئی ویڈیوز میں نظر آنے والے ملزمان کی تصدیق کی ہے، جن میں سہیل آفریدی بھی شامل ہیں۔