دنیا امریکی کمیشن کا انڈیا میں آر ایس ایس پر پابندیوں کا مطالبہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا بھی کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں انڈیا میں اقلیتوں کے ساتھ بدسلوکی میں اضافہ ہوا ہے۔