نقطۂ نظر کیا انتشار زدہ دنیا میں سفارت کاری کی اہمیت باقی ہے؟ اب تک یہ بات بھی واضح ہو جانی چاہیے کہ فوجی طاقت کا یکطرفہ اور غیر قانونی استعمال ہمارے دور کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔