ایشیا حملے کی صورت میں خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب مشرق وسطیٰ کے سمندر میں طیارہ بردار جہاز کی قیادت میں امریکی بحری بیڑہ موجود ہے۔