ایشیا انڈیا کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 مریضوں کی موت ریاست اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ کٹک کے سرکاری ہسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی