ٹیکنالوجی انڈیا سمٹ: مقامی کمپنی کا بغیر انٹرنیٹ فون پر چلنے والا اے آئی ماڈل متعارف سروم اے آئی کا متعارف کیا گیا یہ ماڈل دنیا میں دور دراز علاقوں میں مصنوعی ذہانت تک رسائی کو ممکن بنائے گا۔