گھر

شادی یا شیندی؟

پاکستان میں خزاں کی آمد کے ساتھ ہی شادیوں کے سیزن کا آغاز ہو جاتا ہے، لہذا یہ اچھا موقع ہے کہ تھوڑی بات اس پر ہو جائے کہ اسے سادگی یا پرتکلف انداز میں منعقد کیا جائے۔