معیشت توانائی کا تحفظ مستقبل کی منصوبہ بندی کےلیے اہم ہے: وزیراعظم وزیراعظم نے کہا کہ بروقت اقدامات اور توانائی کے بچاؤ کی کوششوں کی بدولت اب تک بدلتی صورت حال کے باوجود توانائی بحران پیدا ہونے سے روکا گیا ہے۔