نقطۂ نظر بدلتی دنیا اور تبدیل ہوتا جنوبی ایشیا زمینی حقائق کے پیش نظر، کئی قابل ذکر ہندوستانی مفکرین مودی حکومت کو پاکستان اور چین کے خلاف اپنے مخالفانہ موقف پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیتے دکھائی دیتے ہیں۔