معیشت سعودی وفد کا دورہ پاکستان، سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر غور یہ دورہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب پاکستان اور سعودی عرب اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ تجارتی اور کاروباری روابط بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔