پاکستان وزیر اعظم کا خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں کے لیے 160 ارب روپے کا اعلان شہباز شریف نے قبائلی اضلاع میں ایمرجنسی اقدامات کی نگرانی کرنے والی کونسل کے ارکان سے خطاب میں کہا کہ ترقیاتی کاموں کے لیے 160 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔