ایسا لگتا ہے کہ موجودہ نظام پر اشرافیہ کا قبضہ ہو چکا ہے جبکہ عام آدمی مشکلات کا شکار ہے۔
اگر مرکزی دھارے کی اشرافیہ واقعی سیاسی استحکام چاہتی ہے تو صوبوں کو انتظامی خودمختاری دے، ہر صوبے میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے بااختیار صوبائی فنانس کمیشن قائم کرے اور بااختیار مقامی حکومتیں قائم کی جائیں۔