نقطۂ نظر سماعتوں پر نہیں، مشاہدوں پر اعتبار کیجیے معاشرے کی ایک بڑی کمزوری یہ ہی ہے کہ یہاں خبر کی کشش حقیقت سے زیادہ ہے۔ سنسنی ہمیشہ سچائی پر غالب آ جاتی ہے۔