پاکستان انڈین ’حملے‘ سے نیلم جہلم پروجیکٹ کو کیا نقصان پہنچا؟ چیئرمین واپڈا نے دورے کے بعد کہا کہ انڈین حملے میں نہ صرف پروجیکٹ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ اس کے ساتھ ایک کالونی اور طبی مرکز کو بھی نشانہ بنایا۔