دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک ہمہ گیر قومی حکمتِ عملی ضروری ہے جس میں ریاست اور معاشرے کے درمیان مضبوط تعلق کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
انتہاپسندی
بہت سے لوگوں کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانہ میں مسیحیوں کی کل تعداد سات سو کے لگ بھگ ہے، اور وہاں ایک چرچ بھی قائم ہے جہاں باقاعدگی سے عبادت ہوتی ہے۔