مسجد نبوی

اب روبوٹ آب زم زم تقسیم کرے گا

مسجد حرام اور مسجد نبوی کی جنرل پریذیڈنسی نے ایک سمارٹ روبوٹ کا افتتاح کیا ہے، جو انسانی لمس کے بغیر حرمین کے زائرین کی نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالے بغیر آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کرے گا۔