پاکستان کو صرف ایک برتری حاصل ہے کہ زیادہ تجربہ کار کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں اور ناتجربہ کاری ہی ویسٹ انڈیز کی شکست کا سبب بن سکتی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم
ملتان ٹیسٹ میں کامران غلام، ساجد خان اور نعمان علی ٹیم جیت کے مرکزی کردار ثابت ہوئے، جب کہ سلیکشن کمیٹی کا کردار بھی نہیں بھولا جا سکتا۔