اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے میں دوران پرواز ایک پائلٹ کی اپنے ساتھی پائلٹ سے ہاتھا پائی ہو گئی تھی، تاہم اس کی وجہ معمول نہیں ہو سکی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں نومبر 2025 میں پیش کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق صنفی تشدد کے تقریباً 70 فیصد واقعات رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔