پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کے باغ جناح میں پروجیکٹ ڈائریکٹر کے مطابق ’بدھ مت کے پیروکار اس درخت کو اپنی ایک مستقل حیثیت رکھنے والی ہستی سمجھتے ہیں اور اس کے قریب عقیدت و احترام کے ساتھ جاتے ہیں۔‘
تین روزہ دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کی اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔