پاکستان پشاور: کنٹنیرز لگا کر راستے بند، اراکین اسمبلی کی سکیورٹی واپس لے لی گئی خیبرپختونخوا میں پولیس حکام نے ممکنہ ہنگامہ آرائی اور پرتشدد مظاہروں کی صورت میں طاقت کے استعمال کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ایشیا انڈیا میں ایک خاتون ٹرک حادثے میں بال بال بچ گئیں انڈیا کی ریاست مہاراشٹرا میں ایک خاتون ٹرک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔