موسیقی انڈین کشمیر میں قدیم موسیقی کو یوٹیوب پر زندہ رکھنے کی کوشش کشمیری موسیقی میں مختلف قسم کے مقامی ساز استعمال ہوتے ہیں، جن میں سنتور، رباب، تھالہ اور سرنگی شامل ہیں۔
پاکستان کراچی سے روہڑی ریلوے لائن ایم ایل ون پر جنوری سے کام کا امکان پہلے مرحلہ میں کراچی سے روہڑی سیکشن پر ریلوے کے مین لائن ون منصوبے کا سنگ بنیاد جنوری میں رکھا جائے گا۔