پاکستان میر رضا علی کے والد کو جے آئی ٹی سے ’انصاف‘ کی امید میر حسین کو امید ہے کہ جو سوال پولیس کی ابتدائی تفتیش میں حل نہیں ہوئے، جے آئی ٹی ان کا جواب تلاش کر سکتی ہے۔
موسیقی انڈین کشمیر میں قدیم موسیقی کو یوٹیوب پر زندہ رکھنے کی کوشش کشمیری موسیقی میں مختلف قسم کے مقامی ساز استعمال ہوتے ہیں، جن میں سنتور، رباب، تھالہ اور سرنگی شامل ہیں۔