انڈین حکومت نے مئی 2025 میں پاکستان کے ساتھ چار روزہ جنگ کے دوران جان سے جانے والے اپنے چھ فوجی اہلکاروں کے نام پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ 20 ہزار سے زائد بچوں کی موت کی اطلاعات اجتماعی انسانی ضمیر پر ایک بدنما داغ ہیں۔