ایشیا میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی: عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ اقوام متحدہ کی اس اعلیٰ ترین عدالت کی 80 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ججوں نے کسی ریاست کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیا ہے۔