ترکمانستان کے حکام کے مطابق اس پائپ لائن کا وہ حصہ، جس پر 2024 سے کام جاری ہے، 2027 کے اوائل میں افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات تک گیس کی ترسیل شروع کر دے گا۔
سول ڈیفنس کے مطابق حملے میں ٹاور کی کئی منزلوں اور ملحقہ عمارتوں کو نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔