افغان حکام کے مطابق بظاہر دھماکہ سکول سے ملحقہ بارود کے گودام میں ہوا۔
قیمتی زعفران کے پیچھے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کی محنت اکثر لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتی ہے۔ مقامی طور پر انہیں شکدار کہتے ہیں اور یہ لوگ فصل کے موسم میں رات بھر جاگ کر زعفران کے کھیتوں کی حفاظت کرتے ہیں۔