ایشیا جاپان: 100 سال عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی جاپان میں اس وقت 107677 کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔ یہ اس عمر کے افراد کی سب سے بڑی آبادی ہے۔
ایشیا انڈونیشیا: بحری جہاز کو حادثہ، 140 مسافروں کی تلاش جاری امدادی حکام کے مطابق خراب موسم کے باعث اتوار کو جزیرہ جاوا اور بورنیو کے درمیان سفر کرنے والی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ایک شخص جان سے گیا۔