یہ معاہدہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوا تھا جبکہ امریکہ اور سوویت یونین اس کے ضامن تھے۔
ایونجیلیکل عیسائیت کیا ہے اور یہ کب، کیوں اور کیسے امریکی سیاست و معاشرے کی طاقت ور قوت بنی؟ اس کا جواب جاننے کے لیے ہمیں امریکہ کی ابتدائی تاریخ میں جھانکنا ہو گا۔