خواتین آرٹیمس 2: خاتون خلا باز کرسٹینا کوک کون سے ریکارڈ رکھتی ہیں؟ خلا میں جانے سے پہلے، کرسٹینا کوک کا کیریئر نہایت منفرد اور چیلنجنگ رہا۔
خواتین ایرانی فٹ بال ٹیم کی پانچ خواتین کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں پناہ لے لی وزیر داخلہ ٹونی برک نے کہا کہ حکومت نے کھلاڑیوں کے ساتھ کئی دن تک خفیہ بات چیت کی، جو اپنے ہوٹل چھوڑنے کے بعد ایک محفوظ مقام پر لے جائی گئیں۔