خواتین افغانستان خواتین کے لیے بدترین جبکہ ڈنمارک بہترین ملک: رپورٹ اس فہرست کے مطابق پاکستان 181 ممالک میں 169 نمبر پر ہے۔
خواتین ایلس موریسن پیدل سعودی عرب عبور کرنے والی ’پہلی شخصیت‘ یکم جنوری 2025 کو شروع ہونے والے سفر میں ایلس نے سعودی عرب کے شمال سے جنوب تک 2200 کلومیٹر کا فاصلہ پیدل طے کیا۔