پاکستانی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ’دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی۔
اس اقدام کا مقصد کئی برسوں سے خراب دوطرفہ تعلقات اور کورونا وبا کے باعث متاثر ہونے والی سرحد پار تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کو دوبارہ فروغ دینا ہے۔