استنبول میں ہونے والے اجلاس میں آبنائے ہرمز، باب المندب اور بحیرہ اسود میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بحری راستوں کے تحفظ پر بھی بات چیت ہوئی۔
حوثیوں کی جانب سے مسلسل حملوں کے پیش نظر امریکہ نے اپنے سفارت خانے کے غیر ضروری عملے اور ان کے اہل خانہ کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔